ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دعوت پر ایران آئے ہوئے ہندوستان اور انڈونیشیا کے سنی علماء نے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

31 مئی 2016 - 18:36