ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن اور سابقہ سکریٹری جنرل مرحوم آیت اللہ آصفی کی پہلی برسی کے موقع پر قم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ الزہرا (س) اور جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہان نے خطابات کئے۔

28 مئی 2016 - 11:14