ابنا: حزب اللہ کے اعلی کمانڈر مصطفیٰ بدر الدین جنہیں حزب اللہ کا ذوالفقار کہا جاتا تھا کا لبنان میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔ انہوں نے شام میں دھشتگردوں کے مقابلے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد ایک بم دھماکہ میں جام شہادت نوش کر لیا۔

13 مئی 2016 - 17:52