ابنا؛ لبنان میں علمائے مزاحمت کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسبملی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین اختری سے مرحوم علامہ فضل اللہ کے بیٹے حجۃ الاسلام علی فضل اللہ نے ملاقات کی۔
6 مئی 2016 - 12:31
News ID: 752402