ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے حوزہ علمیہ قم کے تاریخی محققین کی انجمن کے توسط سے امام جواد علیہ السلام کی عملی سیرت پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

20 اپریل 2016 - 18:44