ابنا: تیونس میں کتابوں کی بتیسویں بین الاقوامی نمائش کا ۲۵ مارچ کو افتتاح ہوا اس نمائش میں دنیا کے ۳۲ ممالک نے حصہ لیا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی اپنی مطبوعات کو اس نمائش میں پیش کیا ہے۔
7 اپریل 2016 - 14:24
News ID: 745799