ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں اسمبلی کے مدیران کی نئے ایرانی سال ۱۳۹۵ کے آغاز پر پہلی نشست تہران میں منعقد ہوئی جس میں اس سال کے تبلیغی اور ترقیاتی منصوبوں کو زیر بحث لایا گیا۔
4 اپریل 2016 - 19:07
News ID: 745162