ابنا: عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدا صدر اور ان کے ماننے والوں نے بغداد میں حکومت میں فوری اصلاحات کی انجام دہی اور ٹیکنوکریٹس حکومت کی تشکیل کے لیے لامحدود مدت کے لیے دھرنا دے دیا۔
28 مارچ 2016 - 19:02
News ID: 743771