ابنا: ایران کے شہر اصفہان میں بعض ماؤوں کو ۳۳ سال کے بعد اپنے شہید بیٹوں کے لاشے ملے۔ دفاع مقدس کے بعض لاپتہ شہیدوں کی جنازے چند روز قبل سرحدی علاقوں سے ایران میں لائے گئے۔
9 مارچ 2016 - 16:32
News ID: 739952