ابنا: کشمیر کے شہر کرگل میں امام خمینی میمورل ٹرسٹ کی جانب سے حرم رضوی کے سابق متولی آیت اللہ واعظ طبسی کی رحلت پر ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم دینی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
7 مارچ 2016 - 19:20
News ID: 739532