اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے شعبہ بسیج روحانیوں کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرائت قرآن کا اختتامی جلسہ جامع مسجد میں منعقد کیا گیا جس میں علاقے کے نامور علماء اور مومنین نے شرکت کی جبکہ ۱۶ دار القرآنوں سے طلاب و طالبات نے ان مقابلوں میں حصہ لیا۔

7 مارچ 2016 - 18:52