اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرحوم آیت اللہ سید محمد باقر خوانساری کی مجلس ترحیم جو قم کی مسجد اعظم میں منعقد ہوئی میں اکثر مراجع اکرام اور بزرگ شخصیات منجملہ، آیت اللہ صافی گلپائیگانی، آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ شبیری زنجانی، آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ علوی گرگانی، آیت اللہ امینی، آیت اللہ مقتدایی، آیت اللہ ہادوی تہرانی، آیت اللہ علوی بروجردی، آیت اللہ فاضل لنکرانی، آیت اللہ سعید حکیم، آقای شہرستانی، سید حسن خمینی اور سید علی خمینی کے علاوہ دیگر علماء اور فضلا نے شرکت کی۔

7 مارچ 2016 - 17:44