ابنا: قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ابنا نیوز ایجنسی سمیت چند دیگر دینی اداروں کے توسط سے منعقدہ حوزہ اور بین الاقوامی میدان میں دینی حوزوں کی کارکردگی کے زیر عنوان کانفرنس کے حاشیہ میں دینی ذرائع ابلاغ کی نمائش لگائی گئی۔

6 مارچ 2016 - 18:41