ابنا: امام راحل کے قریبی ساتھی اور انقلاب اسلامی کے وفادار دوست آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ آج صبح مشہد میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں افرد نے شرکت کی۔
5 مارچ 2016 - 11:18
News ID: 738968