اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے خطیب اکبر مولانا میرزا محمد اطہر کی تشییع و تدفین کے مراسم علماء، فضلا اور ہزاروں افراد کی موجودگی میں گزشتہ روز لکھنو میں انجام پائے مولانا مرحوم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ممبر تھے اس حوالے سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے بھی ان کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ مرحوم آدھی صدی سے زیادہ عرصہ تعلیمات اہل بیت(ع) کی نشر و اشاعت میں گزارنے کے بعد جمعہ کے روز دار فانی سے گزر گئے۔
28 فروری 2016 - 19:03
News ID: 737797