ابنا: یمن کے دار الحکومت صنعا میں آج دو یمنی مجاہد شہیدوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا جو صوبہ مارب میں جارح سعودی افواج کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔
18 فروری 2016 - 20:08
News ID: 735696