ابنا: بحرین کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ پر ہونے والے پر امن مظاہروں پر آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے امریکی زہریلی گیس کا استعمال کیا۔جس سے کئی لوگ زخمی ہوئے جبکہ دسیوں ہسپتالوں میں بھرتی اور کچھ دنیا سے رخصت ہو گئے۔
16 فروری 2016 - 11:32
News ID: 735224