پشاور میں قائم برادر اسلامی ملک ایران کے قونصل خانہ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں انقلاب اسلامی کی 37ویں سالگرہ کے موقع پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، جن میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماء، علمائے کرام، حکومتی شخصیات، شعراء، ادیب، انتظامی افسران و دیگر شامل تھے۔

12 فروری 2016 - 20:20