ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر امام خمینی میمورل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
8 فروری 2016 - 16:36
News ID: 734014