اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں شہید ہوئے چار مدافعین حجت الاسلام «محمد علی قلی زاده» اور «علی اکبر عربی» نیز «سید سجاد روشنایی» اور «محمد حسین سراجی» کے جسدوں کو آج قم میں تشییع جنازہ کیا گیا اور آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے ان پر نماز جنازہ ادا کی۔
6 فروری 2016 - 20:02
News ID: 733713