اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اختری، اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ ہادوی تہرانی اور اسمبلی کے کارکنان نے امام خمینی کے مرقد پر حاضری دی۔
5 فروری 2016 - 20:08
News ID: 733547