ابنا: رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کے روز شہید کھلاڑیوں کی کانفرنس کے منتظمین سے اپنے خطاب میں شہید کھلاڑیوں کی قدردانی کے لئے سیمینار کے انعقاد کو انقلابی جذبے کی تقویت اور اعلی انقلابی فکر کی بلندی قرار دیا۔

2 فروری 2016 - 20:23