ابنا؛ تہران میں ’’طلوع حقیقت‘‘ کے زیر عنوان ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں رہبر انقلاب کے مغربی جوانوں کے نام خطوط کو مغربی جوانوں تک پہنچانے کی راہ میں کی گئی فعالیتوں کو پیش کیا گیا ہے۔اس نمائش میں اہل بیت عالمی اسمبلی نے بھی اپنی کارکردگیوں کو نمائش کے طور پر پیش کیا جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطوط سے مخصوص ویب سائٹ سر فہرست ہے: http://www.firsthandislam.com/english/

2 فروری 2016 - 20:03

نمایشگاه "طلوع حقیقت"