ابنا: عالمی یوم حجاب پر دنیا کے ممالک میں غیر مسلم خواتین نے اسلامی حجاب پہن کر ایک مرتبہ حجاب کا تجربہ کیا۔ اور حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کی حمایت کا اعلان کیا۔
2 فروری 2016 - 19:33
News ID: 733111