ابنا: ابراہیم بن مالک اشتر نخی جو ایک شجاع پہلوان مومن اور جنگجو انسان تھے انہوں نے مختار ثقفی کے قیام کی کامیابی اور قاتلین کربلا کو نابود کرنے میں کافی کردار ادا کیا ۷۲ ہجری میں شامی فوج کے ہاتھوں شہید ہو گئے ان کا مقبرہ سامرہ اور بغداد کے درمیان واقع ہے۔
24 جنوری 2016 - 19:27
News ID: 731850