ابنا: شام کے بیالیس مہاجر جو داعش کے ظلم و ستم کی وجہ سے اپنا وطن چھوڑ کر مغربی ممالک میں پناہ گزیں ہوتے ہیں کل جمعہ کے روز ایجین سمندر میں غرق ہو گئے جن میں ۱۷ بچے بھی شامل تھے، ریسکیو ٹیم نے بعض کو نکالنے کی کوشش کی۔

23 جنوری 2016 - 19:46