ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام اختری اور موسسہ رواق حکمت کے سربراہ آیت اللہ ہادوی تہران نے باہمی طور پر دینی اور ثقافتی خدمات انجام دینے پر معاہدہ کیا۔

23 جنوری 2016 - 19:33