ابنا: کتائب حزب اللہ کے عراقی جوان محمد علی شریف جو قم میں مقیم تھے نے شام میں تکفیروں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا۔ ان کا تشییع جنازہ قم میں حرم مطہر میں انجام پایا۔
20 جنوری 2016 - 20:22
News ID: 731355