ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئی امریکی دو کشتیوں سے ۱۰ فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا جبکہ امریکہ کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

14 جنوری 2016 - 18:14