ابنا: امریکہ کے شہر شکاگو میں آل سعود کے ہاتھوں آیت اللہ شہید نمر کی مظلومانہ شہادت اور نائجیریا حکومت کے ہاتھوں شیخ زکزاکی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
8 جنوری 2016 - 16:03
News ID: 729517