ابنا: آل سعود کے ہاتھوں آیت اللہ نمر کو سزائے موت دئے جانے کے بعد پاکستان کے کئی علاقوں میں شدید احتجاجی مظاہرے کئے گئے یہ مظاہرہ لاہور میں بڑے پیمانے پر ہوا۔
4 جنوری 2016 - 16:21
News ID: 728738