ابنا: ہندوستان کے شہر بمبئی میں سینکڑوں افراد نے انسانی زنجیر بنا کر نائیجیریا کے مظلوم شیعوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
28 دسمبر 2015 - 20:18
News ID: 727397