ابنا: شیخ ابراہیم زکزاکی کے تین بیٹے گزشتہ سال یوم القدس کی ریلی میں شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں ان کے دوسرے بیٹےبھی شہید ہو گئے۔ واضح رہے کہ شیخ زکزاکی کے سات بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں آپ نے اپنے چھے بیٹے راہ خدا میں قربان کر دئے۔

21 دسمبر 2015 - 17:13