ابنا: کراچی میں پیام ٹی وی ون کی جانب سے جعفر طیار ملیر مرکزی امام بارگاہ روڈ پر نائجیریا میں جاری شیعہ نسل کشی اور شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کے خلاف خاموش علامتی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور یہ احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
20 دسمبر 2015 - 17:17
News ID: 726020