ابنا: تہران میں آج بعض ایرانیوں نے نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے دھرنا دے کر اس ملک میں ہوئے فوج کے ہاتھوں شیعوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
15 دسمبر 2015 - 21:08
News ID: 725141