ابنا: نائجیریا کے شہر زاریا میں اس ملک کی فوج نے شیعوں پر ایک مجلس کے دوران حملہ کر کے سیکڑوں افراد کو شہید کر دیا ہے جبکہ اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزاکی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہیں۔
15 دسمبر 2015 - 12:00
News ID: 725028