ابنا: ترکی کے دار الحکومت استنبول میں اربعین حسینی (ع) کے موقع پر ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اختری کو خصوصی مہمان کے عنوان سے مدعو کیا گیا۔
7 دسمبر 2015 - 07:36
News ID: 723448