ابنا: امریکہ کی ریاست مشی گن کے شہر دیربرن میں واقع اسلامی مرکز نے یوم اربعین پر حسین شناسی کا اہتمام کیا اور جوانوں کا مختصر جلوس نکالا۔
7 دسمبر 2015 - 06:22
News ID: 723428