پاراچنار میں یوم اربعین کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سے جلوس عزا برآمد ہوا۔

3 دسمبر 2015 - 09:26

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاراچنار میں یوم اربعین کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سے جلوس عزا برآمد ہوا۔ جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا صبح کو مرکزی امام بارگاہ پاراچنار ہی میں اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ جبکہ موبائل سروس پر مکمل پابند کردیا گیا ہے۔ پاراچنار شہر میں ہر قسم کی ٹریفیک پر پابندی لگادی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲