اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کے موقع پر گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے لاکھوں زائرین حسینی(ع) کی دینی اور شرعی ضروریات کے پیش نظر کربلا کے راستوں میں ثقافتی خیمے لگائے ہیں جن میں مختلف زبانوں میں تیار کردہ بروشرز اور مذہبی کتابوں کو مفت میں زائرین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

27 نومبر 2015 - 12:28