ابنا: عراق کے شہر سنجار کو داعش سے آزاد کروانے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ داعش نے لوگوں کے گھروں سے زیر زمین سرنگیں بنا رکھیں تھیں جن کے ذریعے وہ اپنا جنگی سامان منتقل کرتے یا فضائی بمباری کے وقت اپنی جانیں بچانے کے لیے ان میں گھستے تھے۔

21 نومبر 2015 - 19:10