ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اپنی نوعیت کی منفرد '' حجاب کیمپین '' کا اہتمام کیا گیا۔ '' میں با حجاب ہوں '' نامی اس کیمپین کا اہتمام انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل نے کیا تھا جس کے تحت سرینگر میں راہ چلتی باحجاب طالبات کو مختلف انعامات سے نوازا گیا اور با حجاب رہنے پر انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
14 نومبر 2015 - 20:23
News ID: 719924