ابنا: تہران میں لگائی گئی مطبوعات اور خبر رساں ایجنسیوں کی اکیسویں نمائش میں نائب صدر اور سربراہ براے تنظیم مینیجمنٹ اور منصوبہ بندی ڈاکٹر محمد باقر نوبخت نے ابنا کے خصوصی پویلین کا دورہ کیا اور ابنا کی خدمات کو قریب سے دیکھا۔

11 نومبر 2015 - 12:08