ابنا: بیروت میں علمائے مزاحمت کی یونین نے انتفاضہ فلسطین کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر کے علاقے کے مسائل خاص طور پر فلسطین پر جاری صیہونی جارحیت پر غور و خوض کیا۔

7 نومبر 2015 - 17:56