ابنا: تہران کے برج میلاد میں ’’امام خمینی(رہ) کی زندگی اور تفکر میں قرآن کا کردار کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ رفسنجانی، حجۃ الاسلام حسن خمینی، آیت اللہ اختری کے علاوہ کئی ملکی اور بیرون ملکی شخصیات نے شرکت کی۔
3 نومبر 2015 - 20:10
News ID: 718401