ابنا: اس سال دنیا کے کئیں ممالک میں شیعہ جوانوں نے ’’امام حسین کون ہیں‘‘ کے عنوان سے مختلف طرح کی مہم چلائیں۔ واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں بھی شیعہ جوانوں نے کچھ ایسا ہی کیا اور سیاٹل کے چوراہوں پر لوگوں کو پانی کی بوتلوں کے ساتھ امام کا تعارف نامہ پیش کیا۔
1 نومبر 2015 - 07:22
News ID: 717956