ابنا: ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں شیعہ جوانوں نے امام حسین علیہ السلام کو مسلمانوں اور غیر مسلمانوں میں پہچنوانے کے لیے آپ کے تعارف پر مبنی پفلٹ شہر میں لوگوں کو تقسیم کئے۔
31 اکتوبر 2015 - 20:30
News ID: 717914