ابنا: امریکہ کے شہر شکاگو میں شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے ایام میں امام حسین(ع) کون ہیں کہ عنوان سے مہم چلاتے ہوئے غیر مسلمانوں کو پھولوں کے گلدستے دئے جن کے ساتھ امام حسین(ع) کے تعارف پر مبنی کارڈ بھی دئے۔
31 اکتوبر 2015 - 20:27
News ID: 717913