ابنا: میشی گن یونیورسٹی میں شیعہ اسٹوڈنٹس نے امام حسین (ع) کون ہیں کے عنوان سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں انہوں نے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں غیر مسلمانوں کے لیے معلومات فراہم کی ہیں۔

31 اکتوبر 2015 - 20:18