ابنا: چلی کے شہر سینٹیاگو میں شیعہ جوانوں نے مختلف جگہوں پر شیڈ لگا کر ان میں امام حسین(ع) سے متعلق کتابیں رکھیں اور اس ملک کے رہنے والوں کو امام مظلوم کربلا کا تعارف کروایا۔
29 اکتوبر 2015 - 09:26
News ID: 717553